جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

بیٹا کیوں نہیں پیدا کیا؟ تین بیٹیوں کی ماں کو بیٹا نہ پیدا کرنے کی پاداش میں شوہر نے گھر سے نکال دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 18  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)ایریگیشن کالونی بیراج روڈ کی مکین تین بچیوں کی ماہ مسمات ریحانہ عرف لالی زوجہ نثار احمد بلیدی نے شوہر کے مظالم کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کے اسکی تین بیٹاں ہیں بیٹا پیدا نہ کرنے پر اسکے شوہر نے اسے گھر سے نکال دیا بچیوں کی کفالت کیلئے والد فقیر محمد کے گھر واپس آگئی

اور لوگوں کے گھروں پر کام کرکے بچیوں کا پیٹ پال رہی ہوں لیکن شوہر مجھ سے میری بیٹاں بھی چھین کر لے جانے کی کوشش کررہا ہے خاتون نے بتایا کے اسکا شوہر نا تو اسے خلع دے رہا ہے اور نا ہی گھر خرچ الٹا ڈرا دھمکا رہا ہے متاثرہ خاتون نے بالا حکام سے ظالم شوہر سے نجات دلانے سمیت انصاف وتحفظ فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…