پٹرول پمپ مالکان مہنگے داموں پٹرول خرید کر سستے داموں پٹرول فروخت کرنے سے گریزاں، پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی
لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پٹرول کی قلت شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے شہر کے بیشتر نجی اور سرکاری پٹرول پمپوں کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، موٹر سائیکل سوار سخت گرمی میں سڑکوں پر پٹرول کی تلاش میں مارے… Continue 23reading پٹرول پمپ مالکان مہنگے داموں پٹرول خرید کر سستے داموں پٹرول فروخت کرنے سے گریزاں، پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی




































