عید الفطر کے دوران کی گئی بے احتیاطی کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے، مثبت کیسز کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟ سرکاری ڈیٹا میں دھماکہ خیز انکشاف
لاہور(این این آئی)عید الفطر کے دوران کی گئی بے احتیاطی کے اثرات آنا شروع ہو گئے، کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں 4 فیصد اضافہ ہو گیا۔ سرکاری ڈیٹا کے مطابق یکم رمضان پر مثبت کیسز کی شرح 8.6فیصد تھی لیکن عید پر مارکیٹیں کھولنے اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے… Continue 23reading عید الفطر کے دوران کی گئی بے احتیاطی کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے، مثبت کیسز کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟ سرکاری ڈیٹا میں دھماکہ خیز انکشاف




































