جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

شہباز شریف بچ سکتے ہیں اگر وہ ثابت کر دیں ان کی بھینسیں سونے کا دودھ دیتی ہیں،نواز شریف کو سرٹیفائیڈ بددیانت اور جھوٹا قرار دے دیا گیا، انتہائی دھماکہ خیز باتیں

datetime 5  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لا ئن) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نوازشریف سرٹیفائیڈ بد دیانت اور جھوٹے ہیں، وزیراعظم عمران واحد لیڈر ہیں جنہوں نے 40 سال کی منی ٹریل جمع کروائی۔ترجما ن (ن) لیگ مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ نوازشریف سرٹیفائیڈ بددیانت

اور جھوٹے ہیں اوریہی غم آپ کو کھائے جا رہا ہے، شہبازشریف بچ سکتے ہیں اگر وہ ثابت کر دیں ان کی بھینسیں سونے کا دودھ دیتی تھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ شریف خاندان ایک وقت میں سب سے زیادہ مفرور اور اشتہاری خاندان ہے۔ آپ سے ہمدردی ہے کہ دنیا کے عظیم کرپٹ خاندان کی ترجمانی کرنی پڑ رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…