1لٹرپٹرول پر 49روپے ٹیکس ،تحریک انصاف کی حکومت پاکستان پر قرضے سے زیادہ ٹیکس پٹرول پر وصول کرنے لگی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کارشاہد مسعود نے کہا ہے کہ پاکستانی شہری اس وقت کل قرض جتنا ٹیکس صرف پٹرول پر دے رہے ہیں جو کہ 5 بلین ڈالر بنتا ہے ۔ شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ پاکستان پر قرضہ بھی تقریباََ 5 بلین ڈالر ہی ہے۔ ہر شہری ایک لٹر پٹرول پر… Continue 23reading 1لٹرپٹرول پر 49روپے ٹیکس ،تحریک انصاف کی حکومت پاکستان پر قرضے سے زیادہ ٹیکس پٹرول پر وصول کرنے لگی