انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر صحافی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے
پشاور(اے این این)ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب اس سے سینئر صحافی فخرالدین سید پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس(ایچ ایم سی)میں انتقال کرگئے۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ترجمان توحید ذوالفقار نے مذکورہ خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد صحافی گھر میں… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر صحافی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے








































