منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سے تبلیغ کیلئے جانے والے 150افراد سوڈان میں پھنس گئے ، حکومت سے مدد کی اپیل

datetime 30  مارچ‬‮  2020

پاکستان سے تبلیغ کیلئے جانے والے 150افراد سوڈان میں پھنس گئے ، حکومت سے مدد کی اپیل

خرطوم (این این آئی)پاکستان سے تبلیغ کیلئے سوڈان جانے والے 150 افراد وہیں پھنس کررہ گئے ہیں، میڈیا رپورٹ کے مطابق سوڈان کے شہر خرطوم میں پھنسے تبلیغی جماعت کے ارکان کا تعلق کراچی، فیصل آباد، مری اور دیگر علاقوں سے ہے۔ان افراد کا کہنا ہے کہ انہیں 17مارچ کو واپس آنا تھا تاہم پروازیں… Continue 23reading پاکستان سے تبلیغ کیلئے جانے والے 150افراد سوڈان میں پھنس گئے ، حکومت سے مدد کی اپیل

کورونا وائرس کے خطرات پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معاملے پر اجلاس ملتوی

datetime 30  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کے خطرات پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معاملے پر اجلاس ملتوی

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر پاکستانی اور بھارتی حکام کے درمیان ہونے والے سندھ طاس کمیشن کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ دریائوں کے پانی کے تنازعات پر سندھ طاس کا اہم اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہونا… Continue 23reading کورونا وائرس کے خطرات پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معاملے پر اجلاس ملتوی

ٹرکوں پر ترپال ڈال کر مسافروں کو دوسرے شہروں میں منتقل کرنے کا انکشاف گڈز ٹرانسپورٹ نے کمائی کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا،حکومت کا سخت ترین ایکشن

datetime 30  مارچ‬‮  2020

ٹرکوں پر ترپال ڈال کر مسافروں کو دوسرے شہروں میں منتقل کرنے کا انکشاف گڈز ٹرانسپورٹ نے کمائی کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا،حکومت کا سخت ترین ایکشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹراسٹی بسوں پر پابندی کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے اپنی گاڑیوں کو مسافر بسوں کی طرح استعمال کرنا شروع کردیا۔سوشل میڈیا پرٹرک پر ترپال ڈال کر مسافروں کو کراچی سے کوئٹہ پہنچانے کی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں کئی مسافر ٹرک میں سوار ہیں۔ملک کے مختلف شہروں سے سینکڑوں افراد کو… Continue 23reading ٹرکوں پر ترپال ڈال کر مسافروں کو دوسرے شہروں میں منتقل کرنے کا انکشاف گڈز ٹرانسپورٹ نے کمائی کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا،حکومت کا سخت ترین ایکشن

پاکستان میں کرونا وائرس پر تحقیق میں اہم پیشرفت ، چینی کرونا وائرس خطرناک ، پاکستان میں موجود وائرس کس نوعیت کا ہے؟عوام کوخبردار کر دیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس پر تحقیق میں اہم پیشرفت ، چینی کرونا وائرس خطرناک ، پاکستان میں موجود وائرس کس نوعیت کا ہے؟عوام کوخبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاءالرحمٰن کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس پر پاکستان میں ہونے والی تحقیق میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ڈاکٹر عطاءالرحمٰن نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں کی جاننے والی کورونا وائرس پر تحقیق میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس پر تحقیق میں اہم پیشرفت ، چینی کرونا وائرس خطرناک ، پاکستان میں موجود وائرس کس نوعیت کا ہے؟عوام کوخبردار کر دیا گیا

دودھ ضائع کردیں گے لیکن کم قیمت پر نہیں بیچیں گے ،گوالوں اور ڈیری فارمز نے دودھ نالیوں میں بہادیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020

دودھ ضائع کردیں گے لیکن کم قیمت پر نہیں بیچیں گے ،گوالوں اور ڈیری فارمز نے دودھ نالیوں میں بہادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وبا اور ملک گیر لاک ڈاؤن نے شہر قائد کی ڈیری انڈسٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ، کراچی میں دودھ کی قیمت 50 تا 60 روپے لیٹر کم ہوگئی۔قیمت کم ہونے سے جہاں صارفین کو ریلیف ملا  وہیں دکان دار اور ڈیری فارمرز کی مشکلات بڑھ گئیں۔دوسری… Continue 23reading دودھ ضائع کردیں گے لیکن کم قیمت پر نہیں بیچیں گے ،گوالوں اور ڈیری فارمز نے دودھ نالیوں میں بہادیا

ڈبلیو ایچ او نے کوروناسے متاثرہ افرادکے علاج کیلئے کوئی حتمی دواتجویزکی ہے یا نہیں؟پتہ چل گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020

ڈبلیو ایچ او نے کوروناسے متاثرہ افرادکے علاج کیلئے کوئی حتمی دواتجویزکی ہے یا نہیں؟پتہ چل گیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزانے واضح کیاہے کہ عالمی ادارہ صحت نے کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکے علاج کے لئے ابھی تک کوئی حتمی دواتجویزنہیں کی۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ بعض مقامی ڈاکٹرز کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکے لئے اپنے طورپرادویات تجویزکررہے ہیں جس سے گریزکیاجاناچاہیے۔انہوں نے… Continue 23reading ڈبلیو ایچ او نے کوروناسے متاثرہ افرادکے علاج کیلئے کوئی حتمی دواتجویزکی ہے یا نہیں؟پتہ چل گیا

لاک ڈائون سے متاثر دیہاڑی دار افراد کی مدد کیسے کی جائیگی؟حکومت نے طریقہ کار طے کرلیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020

لاک ڈائون سے متاثر دیہاڑی دار افراد کی مدد کیسے کی جائیگی؟حکومت نے طریقہ کار طے کرلیا

کراچی ( آن لائن ) سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں یومیہ اجرت سے محروم دیہاڑی دار افراد کی مدد کا طریقہ کار طے کرلیا۔سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں مستحق افراد کی مدد کرنے اور انہیں رقوم کی فراہمی کا طریقہ کار طے کرلیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے وزارت خزانہ اور وزارت… Continue 23reading لاک ڈائون سے متاثر دیہاڑی دار افراد کی مدد کیسے کی جائیگی؟حکومت نے طریقہ کار طے کرلیا

اگر یہ کام کریں تو کوئی بھوکا نہیں رہے گا، مولانا طارق جمیل نے بہترین مشورہ دیدیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020

اگر یہ کام کریں تو کوئی بھوکا نہیں رہے گا، مولانا طارق جمیل نے بہترین مشورہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر لوگ زکوٰۃ نکالیں تو کوئی بھوکا نہیں رہے گا۔معروف عالم دین مولانا طارق جمیل ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ لوگ اگر زکوٰۃ نکالیں تو کوئی بھوکا نہیں رہے گا، کوروناسےمتعلق موجودہ صورتحال میں احتیاط برتنےکی ضرورت ہے، لوگ اگر زکوۃ نکالیں تو پورے پنجاب میں کوئی… Continue 23reading اگر یہ کام کریں تو کوئی بھوکا نہیں رہے گا، مولانا طارق جمیل نے بہترین مشورہ دیدیا

طبی آلات سے بھرا 5واں جہاز چین سے کراچی پہنچ گیا جانتے ہیں سامان نکالنے کے بعد احتیاطی طور پر کیا کام کیا گیا؟

datetime 30  مارچ‬‮  2020

طبی آلات سے بھرا 5واں جہاز چین سے کراچی پہنچ گیا جانتے ہیں سامان نکالنے کے بعد احتیاطی طور پر کیا کام کیا گیا؟

کراچی(این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس جیسی بین الاقوامی وبا پر قابو پانے کے لیے چین حکومت کی جانب سے مسلسل طبی آلات کی شکل میں امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین کی طرف سے امدادی سامان کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ چین کے… Continue 23reading طبی آلات سے بھرا 5واں جہاز چین سے کراچی پہنچ گیا جانتے ہیں سامان نکالنے کے بعد احتیاطی طور پر کیا کام کیا گیا؟