طلبا کو بغیر امتحانات پروموٹ کیا جائیگا یا نہیں؟ ایچ ای سی نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایچ ای سی نے واضح کیا ہے کہ طلبہ کو بغیر امتحانات کے پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔ایچ ای سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کو بغیر امتحانات کے پروموشن دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس حوالے سے پالیسی بنائی جارہی ہے کہ امتحانات کیسے… Continue 23reading طلبا کو بغیر امتحانات پروموٹ کیا جائیگا یا نہیں؟ ایچ ای سی نے فیصلہ سنا دیا



































