پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بجٹ اجلاس ، شہباز شریف کوشرکت کرنی چاہئےیا نہیں؟ پارٹی کے اندر سے ہی اپوزیشن لیڈر کو بڑا مشورہ دیدیا گیا

datetime 7  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی اورمسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہاہے کہ بجٹ اجلاس اہم ہے، شہباز شریف کو اس میں شرکت کا رسک لینا پڑے گا،اپوزیشن بجٹ کے بارے میں مثبت تجاویز دے گی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایگزیکٹو اور عدلیہ کام کر

رہے تو پارلیمنٹ کے اجلاس میں کیا قباحت ہے، پارلیمان کے لاک ڈاؤن سے غلط پیغام جائے گا۔ ہماری جان پیاری، لوگ مرتے ہیں تو مریں یہ رویہ مناسب نہیں،ورچوئل اجلاس میں سپیکر یا ڈپٹی سپیکر اپوزیشن کو بولنے ہی نہیں دیں گے، لیگی رہنما نے کہاکہ نوازشریف ن لیگ کے میڈیکل ونگ کی رپورٹس پر باہر نہیں گئے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…