بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

شہباز شریف کو بچانے میں کس وفاقی وزیر کا ہاتھ ہے؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نیب کے ذمہ دار آدمی نے بتایا کہ شہباز شریف کو شیخ رشید نے بچایا ، شیخ رشید اگر شور شرابہ نہ

کرتے تو ایسا نہ ہوتا ، نیب کے لوگ کہتے ہیں کہ صرف شہباز شریف نہیں ، بیگمات، صاحبزادوں ، داماد کیخلاف ،ٹی ٹیز کا ایک طویل سلسلہ ہے ، اربوں روپے کا لین دین ہے ،ان کے بچنے کے کوئی چانسز نہیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…