پریشان حال عوام پر مزید بوجھ، یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں بھاری اضافہ
لاہور(این این آئی)یوٹیلٹی سٹور زکارپوریشن آف پاکستان نے مختلف اشیا ء کی قیمتوں میں 2سے 45 روپے تک اضافہ کر دیا۔مختلف برانڈ زکے مشروبات، مصالحہ جات، بسکٹس، سویاں، نوڈلز سمیت دیگر اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔سب سے زیادہ اضافہ مختلف برانڈز کی لال مرچ کی قیمت میں 45 روپے تک کا کیا… Continue 23reading پریشان حال عوام پر مزید بوجھ، یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں بھاری اضافہ


































