آج سے 15 جون تک بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، سیلابی صورتحال کا خدشہ
اسلا م آباد (نیوز ڈ یسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 سے 15 جون کے دوران ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں متوقع بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد… Continue 23reading آج سے 15 جون تک بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، سیلابی صورتحال کا خدشہ










































