لاہور، ذہنی معذور لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا، طبی معائنے میں لڑکی کے حاملہ ہونے کا انکشاف
لاہور (این این آئی)لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے کہا کہ کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف… Continue 23reading لاہور، ذہنی معذور لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا، طبی معائنے میں لڑکی کے حاملہ ہونے کا انکشاف











































