ن لیگی کارکنوں پر درج سیاسی مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں اورکارکنان پر درج سیاسی مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو لیگی کارکنوں پر درج سیاسی مقدمات کا ریکارڈ اکٹھا کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ لیگی رہنماں… Continue 23reading ن لیگی کارکنوں پر درج سیاسی مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ