توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدر مملکت آصف زرداری ، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق… Continue 23reading توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی