سنتیھا رچی نے بے بنیاد، من گھڑت و بیہودہ الزامات لگائے سینیٹر رحمان ملک نے امریکی شہری کو5ارب ہرجانے کانوٹس بھجوادیا
اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے سنتیھا رچی کو بے بنیاد، من گھڑت و بیہودہ الزامات لگانے پر پانج ارب روپے ہرجانے کا تیسرا نوٹس بھجوادیا ہے ۔رحمان ملک کی طرف سے بھیجے گئے نوٹس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سنتھیا رچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے… Continue 23reading سنتیھا رچی نے بے بنیاد، من گھڑت و بیہودہ الزامات لگائے سینیٹر رحمان ملک نے امریکی شہری کو5ارب ہرجانے کانوٹس بھجوادیا