جمعیت علمائے اسلام کے بعد نیشنل پارٹی بھی ن لیگ اورپی پی کے رویے پربرہم، بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے بعد نیشنل پارٹی نے بھی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی میں حکومت کا ساتھ دیا جس پر اپوزیشن میں پھوٹ پڑگئی ہے۔ جمعیت… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام کے بعد نیشنل پارٹی بھی ن لیگ اورپی پی کے رویے پربرہم، بڑا اعلان کر دیا




































