اہم شہر میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوگیا، مون سون کا  پانچواں اسپیل  کب سے بارش برسائے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

9  اگست‬‮  2020

کراچی (این این آئی)شہر میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوگیا۔ مون سون سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھ چکا ہے، مون سون کا پانچواں اسپیل16 اگست سے شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں 3 دن

پہلے سے شروع ہونیوالا بارش کا سلسلہ  ختم ہوگیا ہے ۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوکر بلوچستان کی جانب بڑھ چکا ہے۔ مون سون کا پانچواں اسپیل16 اگست سے گرج چمک کے ساتھ جلوہ گر ہوگا

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…