عثمان بزدار کی پریس کانفرنس کے دوران فیاض الحسن چوہان نے نیب کے بارے میں سرگوشی کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سے کیا کہا؟ ڈائس پر رکھے میڈیا کے مائکس میں یہ بات ریکارڈ ہوگئی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شجرکاری مہم کے آغاز پر سردار عثمان بزدار میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک صحافی نے ان سے نیب کے حوالے سے سوال پوچھا ۔ ابھی صحافی کا سوال مکمل بھی نہیں ہوا تھا کہ ان کے پہلو میں کھڑے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے آنکھ مسلنے کا… Continue 23reading عثمان بزدار کی پریس کانفرنس کے دوران فیاض الحسن چوہان نے نیب کے بارے میں سرگوشی کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سے کیا کہا؟ ڈائس پر رکھے میڈیا کے مائکس میں یہ بات ریکارڈ ہوگئی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


































