عمران خان کی حکومت جانے میں سب سے بڑا کرداراس شخص کا ہو گا، رانا ثنا ء اللہ کا حیران کن دعویٰ
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی معاشی پالیسی ناکام ہو چکی ہے، اس حکومت نے غریب سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سے انتقامی کارروائی کے علاوہ حکومت کی کوئی پالیسی نہیں، حکومت… Continue 23reading عمران خان کی حکومت جانے میں سب سے بڑا کرداراس شخص کا ہو گا، رانا ثنا ء اللہ کا حیران کن دعویٰ


































