دو ہزار ایکڑ اراضی پرکتنے لاکھ درخت لگائے گئے ، حیرت انگیز تفصیلات
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و بلدیات کامران بنگش نے ورلڈ اربن فارسٹ اور ٹائیگر فورس ڈے کے موقع پر جاری اپنے ویڈیوپیغام میں کہا ہے کہ ملکی سطح پر منائے جانے والے اربن فارسٹ و ٹائیگرفورس ڈے بارے صوبہ بھر میں 853 جگہوں پر شجر کاری مہمات کی تقاریب منعقد کی… Continue 23reading دو ہزار ایکڑ اراضی پرکتنے لاکھ درخت لگائے گئے ، حیرت انگیز تفصیلات




































