منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ضلع شہید بینظیرآباد کے 55 پولیس اہلکار ملازمت سے برطرف، حیرت انگیز وجوہات سامنے آگئیں

datetime 9  اگست‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)آئی جی سندھ کی ہدایات پر ایس ایس پی نوابشاہ نے پولیس کے 55 اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ضلع شہید بینظیرآباد میں سفارشی بنیادوں پر بھرتی ہونے والے55 پولیس اہلکاروں کی ملازمت سے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق برطرف پولیس اہلکاروں کی

تنخواہیں روک دی گئی ہیں۔اہلکاروں کو چھوٹے قد، عمر زیادہ اور قوائد ضوابط کے بغیر بھرتی پر برطرف کیا گیا ہے۔ایس ایس پی نوابشاہ تنویر تنیو کا کہنا ہے کہ برطرف اہلکاروں کو قوائد و ضوابط کے خلاف بھرتی کیا گیا تھا، آئی جی سندھ کے حکم پر55پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…