ترکش ائیر لائن نے پاکستان سے روانہ ہونیوالے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں
کراچی (این این آئی)ترکش ائیر لائن نے پاکستان سے روانہ ہونیوالے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ کو لازمی قرار دیدیا ہے اور اس حوالے سے چغتائی لیب اور شوکت خانم اسپتال کو ترک ایئر لائنز کے لئے منظور شدہ جانچ مراکز کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ترکش ائیر لائن کے مطابق چونکہ… Continue 23reading ترکش ائیر لائن نے پاکستان سے روانہ ہونیوالے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں


































