سوا ارب روپیہ صاف ہوگیا ،نالے صاف نہیں ہوئے، فاروق ستارکا حیرت انگیز دعویٰ

9  اگست‬‮  2020

کراچی (این این آئی)رہنما ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سوا ارب روپیہ صاف ہوگیا لیکن شہر کے نالے صاف نہیں ہوئے۔انسداد دہشت گردی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ این ڈی ایم اے تب آیا جب بارشوں کے تین اسپیل سے تباہی ہوچکی تھی۔

انہوں نے کہا کہ این ڈی ایم اے عارضی ہے، اس مسئلے کا مستقل حل ہونا چاہیے اور کراچی کے مسائل کامستقل حل یہ ہی ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دیئے جائیں۔فاروق ستار نے کہاکہ کراچی کی آبادی کو کم دکھا کر فنڈز نہیں دیئے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سانپ نکل گیا اور اب سب لکیر پیٹ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…