اہم صوبے میں تمام سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کے حوالے سے وزیر صحت نے بڑا اعلان کر دیا
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے شجرکاری اور ٹائیگر فورس ڈے کے موقع پر باغِ ناران حیات آباد میں پودا لگایا۔ صوبائی وزیر کی کال پر پورے باغ میں 200 پودے لگائے گئے۔ اس موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باغ ناران… Continue 23reading اہم صوبے میں تمام سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کے حوالے سے وزیر صحت نے بڑا اعلان کر دیا




































