اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر وولکن بوزکر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے   

datetime 9  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر وولکن بوزکر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد ائیرپورٹ پر اعلیٰ حکام نے معزز مہمان کااستقبال کیا، وولکن بوزکر وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق  اتوار کے روز   اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر وولکن بوزکر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں اسلام آباد ائیرپورٹ پر اعلیٰ حکام نے وولکن بوزکر کا استقبال کیا وہ حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں. نومنتخب صدر وولکن بوزکر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کریں گے نومنتخب صدر کا دورہ عالمی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پاکستانی کردار پر روشنی ڈالنے کا موقع فراہم کرے گا.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…