کورونا سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ، روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ
لاہور(این این آئی)متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے از خود سادہ روٹی کی قیمت میں 2 روپے جبکہ نان 3روپے مہنگا کر دیا،قیمتوں میں اضافے کے بعد روٹی 8روپے جبکہ نان 15روپے کا ہو گیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے کہا ہے کہ نان روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا… Continue 23reading کورونا سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ، روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ