جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

معدنیات  ٹھیکوں  میں میگا کرپشن کے اسکینڈل کا انکشاف کونسی ملکی بڑی شخصیات کو ملزم نامز د کر دیا گیا ؟ چونکا دینے والی تفصیلات

datetime 24  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات ( آن لائن )گجرات میں معدنیات کے ٹھیکوں کی مد میں میگا کرپشن  اسکینڈل کا انکشاف ہواہے   ۔اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق تھانہ اینٹی کرپشن میں سرکار کی مدعیت میں  مقدمہ درج  کر لیا گیا ہے۔مقدمے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گجرات رانی حفصہ کنول،

اسسٹنٹ ڈائریکٹر مائنزگجرات عثمان احمد اور ڈویڑنل فاریسٹ آفیسر عماد احمد لو ملزم نامزد کیا گیا ہے جبکہ اینٹی کرپشن نے معدنیات کے سیکرٹری اور ڈائیریکٹر کو شامل تفتیش کرنیکی اجازت مانگی ہے۔  گجرات کی دو کمپنیوں ملہی اسٹون ورکس اور این ڈبلیو انٹر پرائز کو کروڑوں روپے کے ٹھیکے دیے گئے کمپنیاں ندیم اخترملہی اور اس کے بھتیجے حمزہ ملہی کی ملکیت ہیں۔کمپنیوں کو نوازنے کے لیے شفافیت کے عمل کو بری طرح  سبوتاژ کیا گیا کیوں کہ مرکزی ملزم ندیم اختر ملہی کے گجرات کے بڑے سیاسی خاندان سے قریب تعلقات ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن زوہیب مشتاق کو او ایس ڈی بنائے جانے کے تانے بانے بھی اسی مقدمہ سے ملتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…