لاہورکے مختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے 84 کارکنان گرفتار
لاہور( این این آئی) لاہور پولیس نے مختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے 84کارکنان گرفتار کرلیے ۔پولیس کے مطابق گرفتارافراد 9مئی اور21ستمبر سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب ہیں، کارکنوں کی گرفتاریاں نقص امن کے خدشات کے پیش نظر کی گئیں،گرفتاریاں کاہنہ، نشترکالونی، غالب مارکیٹ، گلبرگ سے کی گئیں ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہر… Continue 23reading لاہورکے مختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے 84 کارکنان گرفتار