سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ سے تجاوزکر جائے گی؟حیرت انگیز دعویٰ
کوئٹہ (آ ن لائن)جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدالکبیر شاکر نے کہاکہ ایک سال کے دوران سونا42ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے۔ اگر اسی رفتار سے مہنگائی میں اضافہ ہوا تو اس کی قیمت دسمبر تک 2لاکھ روپے سے تجاوز کرجائے گی۔ حکمرانوں نے اپنی بد ترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ سے تجاوزکر جائے گی؟حیرت انگیز دعویٰ


































