جسٹس فائزکیخلاف تقریر کرنیوالے مولوی افتخار الدین نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف تقریر کرنے والے مولوی افتخار الدین نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ منگل کو دائردرخواست میں استدعا کی گئی کہ کیس کا فیصلہ ہونے تک ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی جائے۔ درخواست… Continue 23reading جسٹس فائزکیخلاف تقریر کرنیوالے مولوی افتخار الدین نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی



































