اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کی بیٹی ہونے کی وجہ سے مریم نواز کو مجرم بنا دیاگیا پرویز رشید بھڑک اٹھے

datetime 11  اگست‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز کو نوازشریف کی بیٹی ہونے کی وجہ سے مجرم بنا دیاگیاہے، مریم نواز نے پہلے بھی چیلنجز قبول کئے اوراب بھی کریں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ نواز شریف کی بیٹی

اور مسلم لیگ (ن) کی کارکن ہونا مریم نواز کے جرم ہیں اور یہ جرم ابھی تک معاف نہیں کئے جا رہے، مریم نواز چیلنجز سے گھبراتی نہیں، انہوںنے پہلے بھی چیلنجز قبول کئے اور اب بھی کریں گی ۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز کسی بھی طرح کے حالات میں بہادری سے ملاقات کرنے کی جرات رکھتی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…