منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

جسٹس فائزکیخلاف تقریر کرنیوالے مولوی افتخار الدین نے ضمانت  بعد از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

datetime 11  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف تقریر کرنے والے مولوی افتخار الدین نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ منگل کو دائردرخواست میں استدعا کی گئی کہ کیس کا فیصلہ ہونے تک ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی جائے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ 22جولائی کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے

ضمانت مسترد کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ درخواست گزارسوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہے،درخواست گزار کا ایک یوٹیوب چینل بھی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ ویب چینل پرمبینہ متنازعہ تقریر کو اپ لوڈ کیا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ یوٹیوب چینل پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مبینہ طور پر دھمکی آمیز بیان اپ لوڈ کیا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ انسداد دہشت گردی عدالت نے حقائق کے منافی فیصلہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…