اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بدعنوانی کے الزام میں گرفتار ہونیوالی گجرات کی خاتون ڈپٹی کمشنر حفضہ رانی کی پشت پناہ اور سفارشی شخصیت کون نکلی ؟ گیسٹ ہاؤس میں خفیہ کمرہ کس نے دلوایا ؟ حیران کن انکشافات

datetime 11  اگست‬‮  2020 |

گجرات (این این آئی)سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گجرات رانی حفصہ کو زمین الاٹمنٹ کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عبدالسلام عارف کے مطابق رانی حفصہ کو چنبہ ہاؤس لاہور سے اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی ٹیم نے گرفتار کیا۔انہوں نے کہا کہ رانی حفصہ کو گجرات میں زمین الاٹمنٹ کے مقدمے میں

گرفتار کیا گیا ہے اور زمین الاٹمنٹ کا یہ مقدمہ کچھ روز قبل درج کیا گیا تھا۔ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کا کہنا تھا کہ رانی حفصہ نے 31 کنال کمرشل اراضی غیرقانونی طور پر پرائیویٹ افراد کے نام منتقل کی جس کی قیمت اربوں روپے ہے۔ان کا کہنا ہے کہ رانی حفصہ کے خلاف معدنیات کے ٹھیکوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا مقدمہ بھی درج ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…