ڈیل کرنی ہوتی تو بشریٰ بی بی 9 ماہ جیل میں نہ رہتیں،بیرسٹر گوہر
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر ڈیل کرنی ہوتی تو بشریٰ بی بی 9 ماہ جیل میں نہ رہتیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے تمام سختیاں برداشت کیں لیکن بانی پی ٹی آئی کے نظریے… Continue 23reading ڈیل کرنی ہوتی تو بشریٰ بی بی 9 ماہ جیل میں نہ رہتیں،بیرسٹر گوہر