پارلیمانی قانون سازی میں حصہ لینے پر جے یو آئی (ف) ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے ناراض، منانے کی کوششیں جاری
اسلام آباد (آن لائن ) اپوزیشن لابی میں حزب اختلاف کی جماعتوں کا غیررسمی اجلاس ہوا جس میں بلاول بھٹو زرداری،شاہد خاقان عباسی،خواجہ آصف اور مولانا اسد محمود سمیت دیگر اراکین موجود تھے ۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی قانون سازی پر جے یو آئی ف کی ناراضگی کے بعدمسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی نے… Continue 23reading پارلیمانی قانون سازی میں حصہ لینے پر جے یو آئی (ف) ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے ناراض، منانے کی کوششیں جاری






























