کورونا وائرس کے حل کی بجائے وزرا ء ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں‘ شہباز شریف نے کھری کھری سنا دیں
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صد ر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ کرونا وائرس بڑے پیمانے پر تباہی مچا رہا ہے،کرونا وائرس کے حل کی بجائے حکومتی وزرا ء اس وقت ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہبازشریف نے کہا… Continue 23reading کورونا وائرس کے حل کی بجائے وزرا ء ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں‘ شہباز شریف نے کھری کھری سنا دیں