بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

طلبہ کیلئے خوشخبری، پنجاب یونیورسٹی نے حیران کن اعلان کردیا تمام ڈپارٹمنٹس کو ہدایات جاری

datetime 25  جولائی  2020 |

لاہور ( آن لائن ) پنجاب یونیورسٹی نے کورونا وائرس کے دوران لاک ڈاؤن دورانیہ کے لیے ٹیوشن فیس کے سوا تمام فیسیں معاف کردیں۔پنجاب یونیورسٹی کے قائم مقام خزانچی کے نوٹی فکیشن کےمطابق لاک ڈاؤن دورانیے میں طلبہ نے دیگر سہولتوں سے استفادہ نہیں کیا اس لیے ٹیوشن فیس کے سوا باقی تمام فیسیں معاف کردی گئی ہیں۔اس ضمن میں یونیورسٹی کے تمام ڈپارٹمنٹس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ صرف ٹیوشن فیس کے چالان جاری کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…