منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

آٹے کی قیمت میں راتوں رات بڑا اضافہ عمران خان کی حکومت میں آٹا 70روپے کلو گیا غریب کے منہ سے نوالہ نہ چھینا جائے ، عوام کی دہائی

datetime 25  جولائی  2020 |

لاہور( آن لائن ) چکی کے آٹے کی قیمت میں راتوں رات 2 روپے کے اضافے کے بعد شہری اور تندور مالکان دونوں پریشان ہوکررہ گئے۔آٹا چکی مالکان کی جانب سے آٹے کی قیمت میں مزید 2 روپے فی کلو کے اضافے سے شہری پریشان ہو کر رہ گئے اور آٹے کی قیمت 70 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ آٹا چکی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 2100 سے

بڑھ کر 2300 روپے فی من ہوگئی ہے اور ڈیڑھ ماہ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 15 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔چکی کے آٹیکی قیمت میں اضافے پر لوگوں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے اور غریبوں کے منہ سے نوالہ نہ چھینے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ روٹی بنیادی ضرورت ہے یہ بھی پہنچ سے باہر ہو گئی تو کیا مٹی کھائیں گے؟



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…