پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کر کے منافع کمانے میں ملوث آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اورڈیلروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ،وزیرپٹرولیم نے اہم اعلان کردیا
لاہور/پتوکی(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت بدستوربرقرارہے جبکہ وزیر پیٹرولیم عمرایوب خان نے کہاہے کہ حکومت نے ان تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اورڈیلروں کیخلاف سخت کارروائی کافیصلہ کیاہے جو پٹرول اورڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا کرتے ہوئے منافع کمانے میں ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب کے… Continue 23reading پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کر کے منافع کمانے میں ملوث آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اورڈیلروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ،وزیرپٹرولیم نے اہم اعلان کردیا