بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کی پیش گوئی ،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور خورشید شاہ کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، پیش گوئی کرتا ہوں کہ بلاول بھٹو زرداری جلد وزیراعظم بنیں گے۔پیپلز پارٹی کی جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رحمان ملک… Continue 23reading بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کی پیش گوئی ،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا


































