بینظیر بھٹو کی طرح 11اگست کو مریم نواز کو بھی مارنے کا عمل دہرایا گیا،تہلکہ خیز دعویٰ
سانگلہ ہل (آن لائن) سابق وفاقی وزیر اور ن لیگ کے رکن پارلیمنٹ برجیس طاہر نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کی طرح 11اگست کو مریم نواز کو بھی مارنے کا عمل دوہرایا گیا ،اگر انہیں کچھ ہوجاتا تو اس کیس کا حشر بھی بینظیر بھٹو شہید کے کیس جیسا ہوتا۔ سانگلہ ہل میں جشن… Continue 23reading بینظیر بھٹو کی طرح 11اگست کو مریم نواز کو بھی مارنے کا عمل دہرایا گیا،تہلکہ خیز دعویٰ


































