ملک میں کورونا مریضوں اوراموات میں کمی آگئی پاکستان خوش قسمت ممالک میں شامل ہو گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن سے صورتحال بہتر ہوئی، بھارت کے مقابلے میں پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی آئی۔وزیراعظم عمران خان نے سماجیرابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوام عید قربان پر ایس او پیز پر مکمل عمل کریں، عید الاضحیٰ… Continue 23reading ملک میں کورونا مریضوں اوراموات میں کمی آگئی پاکستان خوش قسمت ممالک میں شامل ہو گیا