ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی ہالز ستمبر میں کھولنے کا عندیہ ملنے کے بعدمالکان نے بکنگ شروع کر دی شادی ہالز اور مارکیز کے باہر بکنگ کے بورڈز اور بینرز آویزاں کر دئیے گئے 

datetime 9  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )حکومت کی طرف سے شادی ہالز ستمبر میں کھولنے کا عندیہ ملنے کے بعدمالکان نے بکنگ شروع کر دی ،شادی ہالز اور مارکیز کے باہر بکنگ کے بورڈز اور بینرز آویزاں کر دئیے گئے ۔ کوروناوائرس کی وباء کے بعد حکومت نے دیگر شعبوں کی طرح شادی ہالز کو بھی بند کر دیا تھا ۔ بہت سے کاروبار ایس او پیز

کے ساتھ کھل گئے تھے تاہم شادی ہالز کو کاروبار کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ اب حکومت کی جانب سے ستمبر میں شادی کھولنے کا عندیہ ملنے کے بعد شادی ہالز اور مارکیز کے مالکان نے بکنگ کا آغاز کر دیا تاہم باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے کے باعث لوگ تقریبات کی بکنگ کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…