کراچی اور سندھ میں سکول،کالجزاور یونیورسٹیاںکن کن تاریخوں سے کھلیں گی ؟ طویل انتظار کے بعد وزیر تعلیم نے حتمی اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ بھر میں تمام تعلیمی ادارے 15سے 30ستمبر کے درمیان کھول دئیے جائینگے ، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ 15ستمبر سے نویں سے تمام ہائیر کلاسز بشمول تمام جامعات کھول دیں گے ، 22ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں… Continue 23reading کراچی اور سندھ میں سکول،کالجزاور یونیورسٹیاںکن کن تاریخوں سے کھلیں گی ؟ طویل انتظار کے بعد وزیر تعلیم نے حتمی اعلان کردیا

































