ن لیگ سے ش لیگ الگ ہونے جارہی ہے 30دسمبر کے بعد کیاہوگا؟ شیخ رشید نے بڑی پیشگوئی کردی
راولپنڈی( آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیشگوئی کی ہے کہ ن لیگ سے ش لیگ الگ ہو جائے گی۔ نوازشریف نے نہیں آنا تھا اور انہوں نے یہ ثابت بھی کردیا۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے مزید برے حالات آ رہے ہیں۔30دسمبر تک اپوزیشن کے حالات خراب ہوں گے۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading ن لیگ سے ش لیگ الگ ہونے جارہی ہے 30دسمبر کے بعد کیاہوگا؟ شیخ رشید نے بڑی پیشگوئی کردی




































