منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

کورونا وائرس سے سکول بند کرنے کی تجویز، صوبائی حکومت کا اہم فیصلہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر پرائمری اسکول بند کرنے کی تجویز کا آئندہ اجلاس میں جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ اور ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے سندھ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ وفاقی حکومت سے صوبائی حکومت کو کوئی مدد نہیں

ملی۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ نئی گیس پائپ لائن کا موجودہ گیس بحران سے کوئی تعلق نہیں، گیس پائپ لائن پر کام میں تاخیر سندھ حکومت کی طرف سے نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ گیس کی قلت کا مسئلہ سامنے آیا جس پر ذمے دار سندھ حکومت کو قرار دیا جارہا ہے، پی ٹی آئی نے عادت بنالی ہے کہ ہر چیز کا الزام دوسروں پر لگانا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…