سعودی عرب نے نہ پیسے واپس مانگے اور نہ ہی تیل بند کیا، شاہ محمود قریشی نے ان باتوں کو قیاس آرائیاں قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے نہ پیسے واپس مانگے اور نہ ہی تیل بند کیا ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے سعودی عرب اور پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کی وجہ سے فالس فلیگ آپریشن… Continue 23reading سعودی عرب نے نہ پیسے واپس مانگے اور نہ ہی تیل بند کیا، شاہ محمود قریشی نے ان باتوں کو قیاس آرائیاں قرار دیدیا


































