پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

حکومت نے 3بڑی کامیابیاں حاصل کر لیں

datetime 24  اگست‬‮  2020

حکومت نے 3بڑی کامیابیاں حاصل کر لیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ظہیر الدین بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس لانے میں قانون کودلچسپی ہے،قانون کی نگراں کی حیثیت سے وفاقی حکومت اپنی ذمہ داری پوری کررہی ہے، اپوزیشن ہم سے ٹرپل پلس این آر او مانگتی ہے، پہلا این آ ر او مشرف… Continue 23reading حکومت نے 3بڑی کامیابیاں حاصل کر لیں

کورونا کے سبب وفاقی حکومت کی اپ گریڈ پالیسی سکول پرنسپلز کیلئے درد سر بن گئی،طلبہ بھی دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

datetime 24  اگست‬‮  2020

کورونا کے سبب وفاقی حکومت کی اپ گریڈ پالیسی سکول پرنسپلز کیلئے درد سر بن گئی،طلبہ بھی دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

اسلام آباد(آن لائن)کورونا کے سبب وفاقی حکومت کی اپ گریڈ پالیسی سکول پرنسپل کیلئے درد سر بن گئی، وفاقی حکومت کے 100 سے زائد مڈل تعلیمی اداروں سے اپ گریڈ ہو کر سیکنڈری لیول پر داخلوں کے خواہشمند طلباو طالبات دستیاب سرکاری تعلیمی اداروں میں سیٹوں کے فقدان کے سبب دردر کی ٹھوکریں کھانے پر… Continue 23reading کورونا کے سبب وفاقی حکومت کی اپ گریڈ پالیسی سکول پرنسپلز کیلئے درد سر بن گئی،طلبہ بھی دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

جسٹس(ر)جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی زبردست کارکردگی لوٹ مار کے اربوں روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرادئیے

datetime 24  اگست‬‮  2020

جسٹس(ر)جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی زبردست کارکردگی لوٹ مار کے اربوں روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرادئیے

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے بلا امتیاز احتساب کو یقینی بنانے کے لئے کوششیں کیں،موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی قیادت میں گزشتہ کئی برسوں سے زیر التوا مقدمات کو بھی نمٹایا گیا ہے،نیب نے گزشتہ 2 سال کے دوران 363.918 ارب روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے… Continue 23reading جسٹس(ر)جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی زبردست کارکردگی لوٹ مار کے اربوں روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرادئیے

نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا تو بھیجا ہی کیوں تھا؟حسن نثارپھٹ پڑے

datetime 24  اگست‬‮  2020

نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا تو بھیجا ہی کیوں تھا؟حسن نثارپھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے نواز شریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا ہے تو انہیں باہر بھیجا ہی کیوں تھا، شراب کیس میں عتیقہ اوڈھو کے بری ہونے پر انہوں نے کہا کہ اس ملک کے جو مسائل ہیں… Continue 23reading نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہوگیا تو بھیجا ہی کیوں تھا؟حسن نثارپھٹ پڑے

ایک اور ٹرین الٹ گئی

datetime 24  اگست‬‮  2020

ایک اور ٹرین الٹ گئی

ننکانہ صاحب(این این آئی)سانگلہ ہل ریلوے پھاٹک کے قریب ما ل گاڑی کی5 بوگیاںپٹری سے اترگئیں ٹرین فیصل آباد سے وزیر آباد جا رہی تھی بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث وزیرآباد ریلوے ٹریک کئی گھنٹے بلاک رہا۔تفصیل کے مطابق فیصل آباد سے وزیر آباد جانے والی مال گاڑی کی 5 بوگیاںریلوے پھاٹک کے قریب… Continue 23reading ایک اور ٹرین الٹ گئی

پاکستان کیلئے چین میں تیار جدید ترین بحری جہاز کی لانچنگ دشمن ممالک کے حواس باختہ تھے ہی اب نیندیں بھی حرام ہو گئیں ‎

datetime 24  اگست‬‮  2020

پاکستان کیلئے چین میں تیار جدید ترین بحری جہاز کی لانچنگ دشمن ممالک کے حواس باختہ تھے ہی اب نیندیں بھی حرام ہو گئیں ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے پہلے ٹائپ 054 فریگیٹ کی لانچنگ تقریب ہوڈونگ ژونگوا شپ یارڈ شنگھائی میں ہوئی،کموڈور اظفر ہمایوں نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جب کہ چائنہ شپ بلڈنگ ٹریڈنگ کارپوریشن کے چیئرمین لی ہونگ تاؤ بھی اس موقع پر موجود تھے ،ترجمان… Continue 23reading پاکستان کیلئے چین میں تیار جدید ترین بحری جہاز کی لانچنگ دشمن ممالک کے حواس باختہ تھے ہی اب نیندیں بھی حرام ہو گئیں ‎

بیرون ملک غیر قانونی طورپر مقیم 3 پاکستانی ملک بدر

datetime 24  اگست‬‮  2020

بیرون ملک غیر قانونی طورپر مقیم 3 پاکستانی ملک بدر

راولپنڈی (این این آئی)بیرون ملک میں غیر قانونی طور مقیم تین پاکستانی ملک بدر کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تینوں مسافر قطر سے نجی پرواز QR632 کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے،روضی خان، اقبال حسین، فواد مشتاق کو ایف آئی اے سیل منتقل کر دیا گیا۔

اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم، کاروباری افراد کو 180 دن کیلئے بند کرنے کی خبر، حقیقت سامنے آ گئی

datetime 23  اگست‬‮  2020

اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم، کاروباری افراد کو 180 دن کیلئے بند کرنے کی خبر، حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد(آن لائن)مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ احسن اقبال نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم پر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ اپنے ویڈیو بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ کاروباری افراد کو 180 دن کیلئے بند کرنے کی خبر سفید جھوٹ ہے۔ یا تو ان کے علم میں… Continue 23reading اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم، کاروباری افراد کو 180 دن کیلئے بند کرنے کی خبر، حقیقت سامنے آ گئی

نیب فیصلے بعد میں دیتاہے پہلے وزراء اس کا اعلان کر دیتے ہیں ، جن کو کٹہرے میں ہونا چاہیے تھا وہ اقتدار میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  اگست‬‮  2020

نیب فیصلے بعد میں دیتاہے پہلے وزراء اس کا اعلان کر دیتے ہیں ، جن کو کٹہرے میں ہونا چاہیے تھا وہ اقتدار میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت نے احتساب کو مذاق بنا کر اپنے دعویٰ احتساب کا خانہ خراب کردیاہے، جن کو کٹہرے میں ہونا چاہیے تھا وہ اقتدار میں ہیں، قوم کو صرف وعدوں سے بہلانے کا وقت گزر چکا،جن لوگوں نے ملک کو لوٹا تھا… Continue 23reading نیب فیصلے بعد میں دیتاہے پہلے وزراء اس کا اعلان کر دیتے ہیں ، جن کو کٹہرے میں ہونا چاہیے تھا وہ اقتدار میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ