ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

پاکستان ریلوے کا عید پر 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

datetime 25  جولائی  2020

پاکستان ریلوے کا عید پر 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے نے عید الاضحی کے موقع پر عوام کی سہولت کے پیش نظر 4عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین 28جولائی کو دن 11بج کر 45منٹ پر کراچی کینٹ سے روانہ ہو کر حیدر آباد، رحیم یار خان، شورکوٹ کینٹ ، فیصل آباد ،… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا عید پر 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

ضیاء الرحمان کی تعیناتی پر پی ٹی آئی کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے، حافظ حمد اللہ نے دھماکہ خیز سوال پوچھ لیا

datetime 25  جولائی  2020

ضیاء الرحمان کی تعیناتی پر پی ٹی آئی کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے، حافظ حمد اللہ نے دھماکہ خیز سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی تعیناتی انتظامی معاملہ ہے، ضیاء الرحمان کی تعیناتی پر پاکستان تحریک انصاف کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے۔ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ اگر… Continue 23reading ضیاء الرحمان کی تعیناتی پر پی ٹی آئی کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے، حافظ حمد اللہ نے دھماکہ خیز سوال پوچھ لیا

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، بین الصوبائی وزراء کانفرنس طلب

datetime 25  جولائی  2020

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، بین الصوبائی وزراء کانفرنس طلب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی کانفرنس 5 اگست کو منعقد ہوگی۔ صوبائی وزرائے تعلیم و دیگر اعلیٰ حکام ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شرکت… Continue 23reading ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، بین الصوبائی وزراء کانفرنس طلب

مولانا فضل الرحمان کو اگلی باریہاں سے الیکشن بھی لڑوادیں، ضمانت ضبط ہوگی، یہ ہے مک مکا کی وہ سیاست جس کیلئے یہ سارے سر دھڑ کی بازی لگا رہے ہیں، شہباز گل نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا

datetime 25  جولائی  2020

مولانا فضل الرحمان کو اگلی باریہاں سے الیکشن بھی لڑوادیں، ضمانت ضبط ہوگی، یہ ہے مک مکا کی وہ سیاست جس کیلئے یہ سارے سر دھڑ کی بازی لگا رہے ہیں، شہباز گل نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی سندھ میں بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِاعلی سندھ کے نزدیک عدالتی احکامات کچھ معنی نہیں رکھتے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا فضل کو اگلی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کو اگلی باریہاں سے الیکشن بھی لڑوادیں، ضمانت ضبط ہوگی، یہ ہے مک مکا کی وہ سیاست جس کیلئے یہ سارے سر دھڑ کی بازی لگا رہے ہیں، شہباز گل نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا

سینیٹر فیصل جاوید نے مریم اورنگزیب کو آمریت کی نرسری میں پروان چڑھنے والی جماعت کی ترجمان قرار دیدیا

datetime 25  جولائی  2020

سینیٹر فیصل جاوید نے مریم اورنگزیب کو آمریت کی نرسری میں پروان چڑھنے والی جماعت کی ترجمان قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کے ٹوئٹ پر زیادہ حیرانی نہیں ہوئی وہ آمریت کی نرسری میں پروان چڑھنے والی جماعت کی ترجمان ہیں ۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید کا… Continue 23reading سینیٹر فیصل جاوید نے مریم اورنگزیب کو آمریت کی نرسری میں پروان چڑھنے والی جماعت کی ترجمان قرار دیدیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ملازمین کو فوقیت دی جائے گی، متحدہ عرب امارات نے یقین دہانی کرا دی

datetime 25  جولائی  2020

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ملازمین کو فوقیت دی جائے گی، متحدہ عرب امارات نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے بعد متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ملازمین کو فوقیت دی جائیگی۔اوورسیز وزارت کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ اماراتی حکام نے معاون خصوصی زلفی بخاری کویقین دہانی کرادی ہے۔زلفی بخاری… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ملازمین کو فوقیت دی جائے گی، متحدہ عرب امارات نے یقین دہانی کرا دی

کراچی نے آٹے کی قیمتوں میں تمام شہروں کوپیچھے چھوڑدیا، سیمنٹ کی قیمت بھی آسمان کو چھونے لگی

datetime 25  جولائی  2020

کراچی نے آٹے کی قیمتوں میں تمام شہروں کوپیچھے چھوڑدیا، سیمنٹ کی قیمت بھی آسمان کو چھونے لگی

کراچی(این این آئی)کراچی نے آٹے کی قیمتوں میں تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1360 روپے تک پہنچ گئی۔کراچی میں سیمنٹ کی قیمت بھی ملک بھرمیں سب سے زیادہ ہے۔ایک بوری خریدنے کیلئے 680 روپے ادا کرنا پڑ رہے ہیں۔ملک کے دیگر بڑے شہروں کے مقابلے میں کراچی… Continue 23reading کراچی نے آٹے کی قیمتوں میں تمام شہروں کوپیچھے چھوڑدیا، سیمنٹ کی قیمت بھی آسمان کو چھونے لگی

سول ایوی ایشن نے ایئر سیفٹی معیار نظر انداز کر دیے، یورپی سیفٹی ایجنسی کا سخت ایکشن، وضاحت مانگ لی گئی

datetime 25  جولائی  2020

سول ایوی ایشن نے ایئر سیفٹی معیار نظر انداز کر دیے، یورپی سیفٹی ایجنسی کا سخت ایکشن، وضاحت مانگ لی گئی

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ایئر سیفٹی معیار نظر انداز کیے جانے پر یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے ایکشن لیتے ہوئے سی اے اے سے فالو اپ پلان طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ایئر سیفٹی اسٹینڈرڈز نظر انداز کیے جانے پر یورپی… Continue 23reading سول ایوی ایشن نے ایئر سیفٹی معیار نظر انداز کر دیے، یورپی سیفٹی ایجنسی کا سخت ایکشن، وضاحت مانگ لی گئی

حکومتی نا اہلی اور ناکامی کی وجہ سے کورونا سے بڑے پیمانے پر اموات ہوئی، مولانا عبدالغفور حیدری نے تہلکہ خیز بات کر دی

datetime 25  جولائی  2020

حکومتی نا اہلی اور ناکامی کی وجہ سے کورونا سے بڑے پیمانے پر اموات ہوئی، مولانا عبدالغفور حیدری نے تہلکہ خیز بات کر دی

کوئٹہ( آن لائن )جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ 25جولائی یوم سیاہ ہے اس دن نااہل حکمران پاکستانی عوام پر مسلط کر لئے گئے دو سال کے عرصے میں اپنے مقررہ اہداف بھی حاصل نہ کرسکی بلکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تبدیلی سرکار نے ملک… Continue 23reading حکومتی نا اہلی اور ناکامی کی وجہ سے کورونا سے بڑے پیمانے پر اموات ہوئی، مولانا عبدالغفور حیدری نے تہلکہ خیز بات کر دی